حیدرآباد کے رہائشی جناب اعجاز خان (مرحوم) کا 24 اپریل 2026 کو امریکہ میں انتقال ہوگیا۔ نمازِ جنازہ امریکہ میں ادا کی گئی۔ تمام احباب سے مرحوم کے لیے دعائے مغفرت کی درخواست ہے۔ 📞 رابطہ: 9505295384 / 9246373396